اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کا آپریشن کر کے پروسٹیٹ نکال دیا گیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم کی سرجری اسپتال کے کئی منزلہ زیرِ زمین وارڈ میں ہوئی۔ انتہائی خوف کی وجہ سے نیتن یاہو کا زیرِ زمین آپریشن کرنا پڑا۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم کا آپریشن 2 گھنٹے سے زائد جاری رہا، انہیں اب کئی دن زیرِ زمین وارڈ میں رہنا پڑے گا۔ اس دوران عبوری وزیرِ اعظم کے طور پر وزیرِ انصاف یاریو لیون نے ذمے داریاں سنبھالی ہوئی ہیں۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی عمر 75 سال ہے، ان کے دل میں گزشتہ سال پیس میکر نصب کیا گیا تھا۔
Source: social media
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا 'نام' تبدیل کر لیا
نیتن یاہو حکومت کے سابق وزیردفاع نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دیدیا
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے پولیس چیف اور انکے معاون شہید
جنوبی کوریا طیارہ حادثہ: سربراہ جیجو ایئر کے ملک چھوڑنے پر پابندی
تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت: چین نے 10 امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں لگادیں
ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نےغزہ میں لڑنے سے انکارکردیا