Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

برطانوی ایئر بیس فئیر فورڈ پر ممکنہ دہشت گردی سے متعلق ایک اور شخص گرفتار

Admin
By Admin
Oct 06, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

برطانوی ایئر بیس فئیر فورڈ پر ممکنہ دہشت گردی سے متعلق ایک اور شخص گرفتار
برطانوی ایئر بیس فئیر فورڈ پر ممکنہ دہشت گردی سے متعلق ایک اور شخص گرفتار — October 06, 2026
رائل ائیر فورس کے فئیر فورڈ بیس پر ممکنہ دہشت گردی سے متعلق ایک اور گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ منسٹر کے علاقے سے 22 سالہ برطانوی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ اس واقعہ کے حوالے سے ساتویں گرفتاری ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد میں ایک برطانیہ اور ایران کی شہریت رکھنے والا شخص بھی شامل تھا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس پہلے گرفتار افراد کو ضمانت پر رہا کرچکی ہے۔

رائل ائیر فورس کے فئیر فورڈ بیس پر ممکنہ دہشت گردی سے متعلق ایک اور گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ منسٹر کے علاقے سے 22 سالہ برطانوی شہری کو گرفتار کر...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn