Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

الہان عمر کو جیل جانا پڑسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Admin
By Admin
Oct 21, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

الہان عمر کو جیل جانا پڑسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
الہان عمر کو جیل جانا پڑسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ — October 21, 2026
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ الہان عمر کے امیگریشن دستاویزات میں غلط بیانی کی تحقیقات جاری ہے ، انھیں جیل بھی جانا پڑسکتا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکنِ کانگریس الہان عمر پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں "ذہنی بیمار” اور "بےایمان” خاتون قرار دے دیا ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ الہان عمر کے خلاف سنگین معاملات پر تحقیقات جاری ہیں اور انہیں جیل بھی جانا پڑسکتا ہے۔

انھوں نے مزید کہا الہان عمر کی امریکی شہریت کے حصول کے لیے جمع کروائی گئی امیگریشن دستاویزات کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

تحقیقات کے دوران اس بات کی جانچ کی جا رہی ہے کہ آیا انہوں نے شہریت حاصل کرنے کے عمل کے دوران کسی قسم کی مبینہ غلط بیانی یا حقائق کو چھپانے سے کام لیا ہے یا نہیں۔

دوسری جانب رکنِ کانگریس الہان عمر نے امریکی صدر کے تمام الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے جاری تحقیقات اور الزامات کو اپنے خلاف سیاسی دباؤ اور سیاسی انتقام کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ الہان عمر کے امیگریشن دستاویزات میں غلط بیانی کی تحقیقات جاری ہے ، انھیں جیل بھی جانا پڑسکتا ہے۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn