ماسٹر شہاب الدین ویشالوی کی نواسی عمائرہ قطب بنت محمد قطب عالم نے 7 سال کی عمر میں ناظرہ قرآن کی تکمیل کرکے پورے خاندان کو خوشی کا مقدس موقع فراہم کردیا، خاندان کے اکثر و بیشتر افراد نے نہ صرف خوشی کا اظہار کیا بلکہ بچی کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا کہ رب العالمین دینی و دنیوی علوم سے نوازے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی سے سرفراز فرمائے۔ قرآنی علوم سے دلچسپی رکھنے کیلئے عوام الناس سے بھی التجا ہے کہ تمام بچوں کی تعلیم و تربیت کیلئے ضرور دعائیں کریں کیونکہ نئی نسل مستقبل میں دین کی باگ ڈور سنبھالے گی اور یہی اسلام کی دعوت سے ایمانی تقاضوں کی حفاظت کریں گے
Source: social media
گارڈن ریچ شپ بلڈرس کے 6500کنٹریکٹ لیبرکے مفاد کےلئے آواز بلند کرنے کی مانگ
بالی گنج پھانڑی کے قریب واقع براڈ اسٹریٹ میں آئی لینڈ آپٹیکل کا افتتاح
محمڈن اسپورٹنگ کلب کی سپورٹس کٹ تقسیم کرنے کی تقریب
انصاف سب کےلئے کے عنوان سے سنکلپ ٹوڈے کا بیداری پروگرام
ہوڑہ میں چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن منایا گیا
بیت المال ٹکیہ پاڑہ کی جانب سے مدھیامک اور ہائر سکنڈری کے ٹاپر کو ایوارڈ سے نوازا گیا
اصـلاح مـلـت کے زیرِ اہتمام سالانہ کتب تقسیم کی تقریب نہایت کامیابی اور تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوئی
انجمن ترقی اردو مغربی بنگال کی جانب سے مرحوم انیس رفیع کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
انجمن ترقی اردو مغر بی بنگال نے سول سروس امتحانات میں اردو کی از سر نو شمولیت پر وزیر اعلیٰ کو مبارک باد پیش کی گئی
ثانیہ تبسم کو میڈیکل امتحان نمایاں نمبروں پاس کرنے پر استقبالیہ دیا گیا