Entertainment

عالیہ بھٹ کی 32 ویں سالگرہ پر رنبیر کپور نے فوٹو گرافرز کو کیا وارننگ دی ؟

عالیہ بھٹ کی 32 ویں سالگرہ پر رنبیر کپور نے فوٹو گرافرز کو کیا وارننگ دی ؟

عالیہ بھٹ 15 مارچ 2025 کو 32 سال کی ہو جائیں گی تاہم انھوں نے ایک روز قبل ہی اپنی سال گرہ منالی۔ عالیہ بھٹ نے سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ اس موقع پر رنبیر کپور اپنی شرارتوں سے باز نہ آئے۔ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رنبیر کپور نے سال گرہ کیک عالیہ بھٹ کی ناک پر لگایا۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں جوڑے نے کہا کہ براہ مہربانی بغیر اجازت ان کی بیٹی ریا کی تصاویر نشر یا شائع نہ کیا کریں۔ جوڑے نے کہا کہ والدین کی اجازت کے بغیر کسی بچے کی تصویر نہیں لینی چاہیے۔ رنبیر کپور نے پاپارازی فوٹو گرافر کو یقین دلایا کہ وہ قانونی کارروائی نہیں کریں گے تاہم انھوں نے یہ بھی کہا کہ "اگر کوئی ہماری بات بار بار نہیں سن رہا ہے، تو ہمارے پاس اور کوئی آپشن نہیں بچتا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments