پاک آسٹریلیا سیریز: سرفراز اور سعود کے درمیان لفظی تکرار کی ویڈیو وائرل، معاملہ کیا ہے؟
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے رکن و سابق کپتان سرفراز احمد اور بیٹر سعود شکیل کے درمیان مبینہ لفظی تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد شائقین کرکٹ کے ذہنوں میں کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم ان دنوں کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی