جنگ جاری رکھنی ہے یا ترک کرنی ہے، ٹرمپ کے فیصلے کا وقت آگیا، امریکی اخبار کی رپورٹ
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شروع ہونے والی مشرق وسطیٰ کی جنگ اب تیسرے ہفتے میں داخل ہوچکی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ صدر ٹرمپ کو اب جنگ جاری رکھنے یا اسے ترک کرنے کے فیصلوں میں سے کوئی ایک فیصلہ کرنا ہے