سعودی الہلال کلب کی تاریخی فتح، مانچسٹر سٹی کو ہرا کر کلب ورلڈ کپ سے باہر کر دیا
سعودی عرب کے فٹ بال کلب الہلال نے مانچسٹر سٹی سے میچ جیت کر اسے کلب ورلڈ کپ سے باہر کر دیا ہے اور کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق جیت کا فیصلہ اضافی وقت میں ہوا۔ پیر کی رات اورلینڈو میں ہونے والے میچ میں