International

برطانیہ نے روس کے 20 جاسوس، ہیکرز پر پابندیاں لگادیں

برطانیہ نے روس کے 20 جاسوس، ہیکرز پر پابندیاں لگادیں

برطانیہ نے روس کے 20 سے زائد مبینہ جاسوس، ہیکرز اور انٹیلی جنس افسران پر پابندیاں عائد کر دیں۔ برطانوی حکومتی ویب سائیٹ پر جاری نوٹس کے مطابق روس پر نئی برطانوی پابندیوں میں روسی انٹیلیجنس کی تین یونٹ اور اسکے اٹھارہ افسران شامل ہیں۔ پابندیاں برطانوی و یورپی حکومتوں اور اداروں کے خلاف مبینہ جاسوسی اور سائبر مہم کے تحت عائد کی گئی ہیں۔ نیٹو اور یورپی یونین کی جانب سے مبینہ روسی سائبر اور ہائبرڈ حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments