کنگنا 'ایمرجنسی' سے متنازعہ سین ہٹانے پر رضامند
ممبئی، 30 ستمبر: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ اور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی فلم 'ایمرجنسی' میں سنسر بورڈ کی نظرثانی کمیٹی کی طرف سے تجویز کردہ کٹ اور تبدیلیوں پر رضامندی ظاہر کی ہے۔