بالی ووڈ سپر اسٹار سیف علی خان نے اپنے بیٹے ابراہیم علی خان کو پیغام دیا ہے کہ وہ فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ خود بنائیں۔ بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنے بیٹے ابراہیم علی خان کے فلمی سفر پر بات کی۔ ابراہیم نے کرن جوہر کی فلم نادانیاں سے ڈیبیو کیا تھا، مگر فلم اور ان کی اداکاری کو زیادہ پذیرائی نہیں ملی۔ ان کی دوسری فلم سرزمین بھی باکس آفس پر ناکام رہی۔ ایک انٹرویو کے دوران سیف نے کہا کہ اداکاروں کو والدین کی وجہ سے مواقع ملنا ’غیر منصفانہ‘ ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ جب کسی کو بار بار موقع ملے اور وہ اچھا کام نہ کر سکے تو عوام کو یہ ناانصافی محسوس ہوتی ہے۔ سیف علی خان کا کہنا تھا کہ ’میں اپنے بچوں کی مدد ضرور کروں گا، لیکن ایک حد تک۔‘ انہوں نے کہا کہ ’ابراہیم کو کہتا ہوں کہ میں ہر وقت تمہارے ساتھ کھڑا نہیں رہ سکتا کیونکہ تمہیں پہلے ہی بہت کچھ مل چکا ہے۔ اب تمہیں اپنی جگہ خود بنانی ہوگی۔‘
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد

بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں