مہاکمب 2025 میں رودرکش بیچنے والی وائرل لڑکی مونالیسا نے اپنے مسلمان بوائے فرینڈ فرمان سے شادی کر لی ہے۔ آج صبح مونالیسا تحفظ حاصل کرنے کے لیے کیرالہ کے ترواننت پورم کے تمپنور تھانے پہنچی اور آج دونوں نے ایک مندر میں شادی کی۔ جس کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ مونالیسا نے پولیس کو بتایا کہ اس کے والد اور گھر والے ان کے تعلقات سے خوش نہیں ہیں۔ جس کے بعد وہ تھانے پہنچ گئی۔ پولیس نے تفتیش میں پایا کہ یہ دونوں بالغ ہیں اور انہیں ایک ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔ جس کے بعد مونالیسا اور بوائے فرینڈ فرمان کی شادی کی خبریں آرہی ہیں۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد

بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں