بی جے پی کا سرحدی اضلاع میں ہم آہنگی کو تباہ کرنے کا منصوبہ: ابھیشیک بنرجی نے تشویش کا اظہار کیا
کولکاتا17ستمبر: بی جے پی سرحدی اقلیتی علاقوں میں دوبارہ ہم آہنگی کو تباہ کر سکتی ہے۔ ابھیشیک بنرجی نے منگل کو پارٹی کی میٹنگ میں دو تنظیمی اضلاع بشیرہاٹ اور جادو پور-ڈائمنڈ ہاربر کے بارے میں خبردار کیا۔ ترنمول آل انڈیا جنرل سکریٹری نے پارٹ