لڑکی کی چھاتی کو پکڑنا،اس کے پاجامہ کی ڈوری توڑنا عصمت دری کرنے کی کوشش نہیں ہے:الہ آباد ہائی کورٹ
الہ آباد ہائی کورٹ نے حال ہی میں ایک کیس میں ملزمان کے خلاف جاری کردہ سمننگ آرڈر میں ترمیم کی، جس میں دو ملزمان کے خلاف ابتدائی طور پر عصمت دری (سیکشن 376 آئی پی سی) اور پوکسو ایکٹ کی دفعہ 18 کے تحت مقدمہ چلانے کا حکم دیا گیا تھا۔ عدالت نے