جموں وکشمیر: بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے شری ویشنو دیوی مندر پر حاضری دی
بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے اپنی فلم 'جوان' کی ریلز سے قبل جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کے کٹرہ علاقے کی ترکوٹہ پہاڑیوں میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر منگل کی رات دیر گئے حاضری دی۔