International

زیلنسکی امریکی صدر سے ملاقات کیلئے فلوریڈا پہنچ گئے

زیلنسکی امریکی صدر سے ملاقات کیلئے فلوریڈا پہنچ گئے

یوکرینی صدر زیلنسکی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے فلوریڈا کے ریزورٹ مارا لاگو پہنچ گئے، ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ روسی صدر پیوٹن امن کے لیے سنجیدہ ہیں، یوکرینی اور روسی دونوں صدور ہی امن معاہدے کے خواہاں ہیں، آج کی ملاقات اچھی ہونے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیلنسکی سے ملاقات کے بعد پیوٹن کو کال کروں گا اور یورپی رہنماؤں سے بھی ٹیلیفون پر بات کروں گا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ آج کی بات چیت میں سیکیورٹی معاہدہ اور یوکرین کے لیے معاشی فوائد بھی ہوں گے، ہم یوکرین امن کے لیے بات چیت کے آخری مراحل میں ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments