International

یوکرین سے کہا ہے جنگ ختم کرنے کے معاہدے پر جلدی کرے، ٹرمپ

یوکرین سے کہا ہے جنگ ختم کرنے کے معاہدے پر جلدی کرے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین سے کہا ہے جنگ ختم کرنے کے معاہدے پر جلدی کرے۔ صدر ٹرمپ نے گفتگو میں کہا کہ یوکرین دیر کرے گا تو روس اپنا مؤقف بدل سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرسمس تعطیلات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم سے فلوریڈا میں ملاقات ہوسکتی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments