International

یو این سلامتی کونسل میں ایران کی جانب سے حملوں کیخلاف قرارداد منظور

یو این سلامتی کونسل میں ایران کی جانب سے حملوں کیخلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ سلامتی کونسل اجلاس میں پڑوسی ممالک پر ایران کے حملوں کی مذمت کی گئی، خلیجی ممالک کی جانب سے تیار مسودہ کےحق میں 13ووٹ آئے۔ ایران کے حملوں کی مذمت سے متعلق قرارداد پر چین اور روس غیرحاضر رہے۔ بحرین کے مندوب کا کہنا تھا کہ ایرانی حملوں کی مذمت کیلئے قرارداد 135ممالک نے کواسپانسر کی، پاکستان بھی خلیجی ممالک کی جانب سے ایران کیخلاف پیش قراردادکا شریک معاون تھا۔ یہ اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلا موقع تھا کہ کوئی قرارداد 135 شریک معاونین نے پیش کی۔ اس سے پہلے اقوام متحدہ میں ایبولا پر قرارداد 134 ممالک نے پیش کی تھی، اب روس کی جانب سے اقوام متحدہ میں پیش قرارداد پر ووٹنگ کی جائے گی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments