International

یو اے ای نے بچوں کے آن لائن تحفظ کیلئے سخت قانون متعارف کرادیا

یو اے ای نے بچوں کے آن لائن تحفظ کیلئے سخت قانون متعارف کرادیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے نیا سخت قانون متعارف کرادیا۔ متحدہ عرب امارات میں بچوں کے ڈیجیٹل تحفظ کے لیے نئی کونسل قائم کردی گئی ہے۔ نئے قانون کے تحت بچوں کا ڈیٹا شیئر کرنے پر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کردی جائے گی، جبکہ آن لائن گیمز، جوئے اور سٹے کے گیمز بچوں کے لیے ممنوع قرار دے دیے گئے۔ اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور گیمنگ پلیٹ فارمز پر سخت نگرانی کی جائے گی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments