ابوطہبی : انٹرنیشنل آسٹرونومی سینٹر نے ابو ظہبی میں دیکھے گئے شعبان کے اختتام کے چاند کی تصاویر جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شعبان کے اختتام کا چاند ابو ظہبی میں نظر آ گیا۔ انٹرنیشنل آسٹرونومی سینٹر نے ابو ظہبی میں دیکھے گئے شعبان کے اختتام کے چاند کی تصاویر جاری کر دیں، یہ تصویر ختم فلکیاتی ابزرویٹری نے لی ہے۔ یو اے ای کونسل برائے فتویٰ نے شہریوں سے کل یعنی نگل سترہ فروری کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ چاند کی رویت سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ابو ظہبی میں شام چھ بجے منعقد ہوگا، جہاں آبزرویٹری سے موصولہ اطلاعات اور عوامی شہادتوں کا جائزہ لینے کے بعد رمضان کے آغاز کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ اسی دوران سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے بھی اپنے ملک کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شعبان 1447 ہجری کے 29 ویں دن شام کے وقت رمضان کا ہلال دیکھیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ