International

یو اے ای اور قطر کی امریکی فوجی کارروائی محدود رکھنے کیلئے سفارتی کوششیں

یو اے ای اور قطر کی امریکی فوجی کارروائی محدود رکھنے کیلئے سفارتی کوششیں

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور قطر نے ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی محدود رکھنے کےلیے سفارتی کوششیں شروع کردی ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یو اے ای اور قطر کے اتحادیوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قائل کرنے کی اپیل کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک نے ایران کے خلاف امریکی آپریشن مختصر رکھنے پر زور دیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments