بھیوانی: کامن ویلتھ گیمز گلاسگو میں بھارت کی بیٹیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخ کے سنہرے صفحات میں اپنا نام درج کروا لیا ہے۔ 'منی کیوبا' کے نام سے مشہور ہریانہ کے ضلع بھیوانی کی چاروں مکے باز (باکسر) بیٹیوں نے اپنے اپنے ویٹ کیٹیگری میں سونے کے تمغے جیت کر ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔یہ پہلا موقع ہے جب ایک ہی علاقے کی چار بیٹیوں نے ایک ساتھ کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں۔ اس تاریخی کامیابی پر بھیوانی، ہریانہ اور پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے اور ہر طرف ان 'گولڈن گرلز' کے چرچے ہو رہے ہیں۔ بھارتی فوج میں سوبیدار کے عہدے پر فائز جاسمین لمبوریا سمیت چاروں باکسرز نے اپنے فن کا لوہا منواتے ہوئے سنہری کامیابی حاصل کی: جاسمین لمبوریا: 57 کلوگرام زمرے میں گولڈ میڈل ساکشی چوہدری ڈھانڈا: 51 کلوگرام زمرے میں گولڈ میڈل پریتی پنوار: 54 کلوگرام زمرے میں گولڈ میڈل پریا گھنگھس: 60 کلوگرام زمرے میں گولڈ میڈل لخاندانی خوشی اور پرجوش استقبال کی تیاریاںگلاسگو میں بیٹیوں کے سونا جیتنے کی خبر ملتے ہی بھیوانی میں ان کے گھروں اور بھیوانی باکسنگ کلب میں مٹھائیاں بانٹی گئیں اور پٹاخے پھوڑے گئے۔بھیوانی باکسنگ کلب کے صدر کمل پردھان، دڑوناچاریہ ایوارڈی کوچ جگدیش سنگھ، ساکشی کے والد منوج کمار، پریا کے والد مہندر سنگھ، کوچ مہاویر سنگھ، جاسمین کے والد جیویر سنگھ، کوچ و چچا سندیپ لمبوریا، اور پریتی کے والد سومویر سنگھ اور کوچ وینود راجہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ"ہماری بیٹیوں نے وہ کر دکھایا جس کا ہر کھیل سائقین کو بے صبری سے انتظار تھا۔ انہوں نے ثابت کر دیا کہ بیٹیاں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ وطن واپسی پر ان تمام 'گولڈن گرلز' کا شاندار اور تاریخی استقبال کیا جائے گا۔"
Source: Admin
9 months ago
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
2 weeks ago
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
4 months ago
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
4 months ago
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
10 months ago
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
8 months ago
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
9 months ago
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
2 weeks ago
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
4 months ago
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
4 months ago
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
10 months ago
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
8 months ago
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
10 months ago
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
1 month ago
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا
10 months ago
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
10 months ago
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments