Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

مردم شماری میں عوام کی دی گئی معلومات محفوظ رہیں گی:شوبھندو ادھیکاری

مردم شماری میں عوام کی دی گئی معلومات محفوظ رہیں گی:شوبھندو ادھیکاری آن لائن کل 33 سوالات کے جواب دے کر ہفتہ کو 'خود مردم شماری' (سیلف اینیومریشن) کی وزیراعلیٰ شوبھندو ادھیکاری نے۔ اور اس طرح ریاست میں مردم شماری کا آغاز کیا۔ ان کی یقین دہانی ہے کہ مردم شماری کے لیے ریاستی عوام جو معلومات جمع کروائیں گے، وہ خفیہ اور محفوظ رہے گی۔ ملک کی سولہویں مردم شماری کے دو اہم پہلوو¿ں— 'خود مردم شماری' اور ڈیجیٹل ذریعے سے معلومات جمع کروانے کا بھی وزیراعلیٰ نے ذکر کیا۔ پہلے سے اعلان کے مطابق ریاست میں ہفتہ صبح 10 بجے سے مردم شماری کا کام شروع ہو گیا۔ ملک بھر میں یہ کام جاری ہے۔ آن لائن کل 33 سوالات کے جواب دینے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے نبانہ میں بیٹھ کر 'خود مردم شماری' کرتے ہوئے کہا، "اس بار کی مردم شماری میں دو اہم پہلو ہیں۔ 100 فیصد ڈیجیٹل مردم شماری ہو رہی ہے۔ سیلف اینیومریشن یعنی خود مردم شماری پہلی بار ہو رہی ہے۔" انہوں نے اس کام میں مردم شماری کے عملے کو تعاون کرنے کی بھی اپیل کی۔ ریاستی عوام کو 'خود مردم شماری' کا فائدہ اٹھانے کو کہا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments