ہسپانوی ماڈل، انفلوئنسر اور اسٹار فٹبالر لامین یامال کی گرل فرینڈ انیس گارسیا کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بلاک ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کے فٹبالر لامین یامال کی گرل فرینڈ انیس گارسیا نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کرکے بتایا کہ ان کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ حیران کن وجہ سے بلاک کردیا گیا تھا۔ انیس گارسیا نے بتایا کہ میرا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بلاک کردیا گیا تھا جس کی وجہ سے بہت پریشان تھی، کچھ اپ لوڈ نہیں کرپارہی تھی، اپنے پروفائل تک رسائی بھی حاصل نہیں کرپارہی تھی، کہا گیا کہ میں کم عمر ہوں، میں تو پہلے ہی 21 سال کی ہوچکی ہوں، کچھ تو لحاظ کریں۔ بعدازاں انہوں نے کہا کہ یہ اکاؤنٹ دوبارہ فعال ہوگیا ہے اور میں واپس آگئی ہوں، امید ہے کہ اب طویل عرصے تک مجھے دوبارہ ایسی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرانس کو شکست دینے کے بعد اسپین کے کھلاڑیوں کو چند گھنٹوں کی چھٹی دی گئی تاکہ وہ اہلخانہ کے ساتھ وقت گزار سکیں۔ اس دوران لامین یامال اپنی گرل فرینڈ انیس گارسیا اور اپنے چھوٹے بھائی کین کے ساتھ تھے، فٹبالر نے تصویر شیئر کی جس میں تینوں کو خوشگوار موڈ میں دیکھا گیا۔
Source: Admin
10 months ago
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
10 months ago
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
4 months ago
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
10 months ago
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
9 months ago
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
10 months ago
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز

کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
7 months ago
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments