Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ولادیمیر پیوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ ملاقات کا فیصلہ نہیں ہوا: کریملن

Admin
By Admin
Sep 24, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

ولادیمیر پیوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ ملاقات کا فیصلہ نہیں ہوا: کریملن
ولادیمیر پیوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ ملاقات کا فیصلہ نہیں ہوا: کریملن — September 24, 2026
کریملن کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔

کریملن نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ روس امریکی دعوت نامے کی قدر کرتا ہے تاہم ملاقات کے حوالے سے فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

کریملن کے مطابق روس یوکرین تنازع میں عارضی جنگ بندی کے بجائے مستقل امن معاہدہ چاہتا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے روسی صدر پیوٹن کو میامی میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ دسمبر میں جی 20 اجلاس کے موقع پر ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات ہو سکتی ہے۔

کریملن کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ کریملن نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ روس امریکی دعوت نامے کی قدر کرتا ہے...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn