اسرائیل میں عام انتخابات 2026ء کے لیے عرب جماعتوں پر پابندی لگا دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں عام انتخابات کے سلسلے میں 4 عرب جماعتوں پر پابندی لگائی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں تقریباً 10 لاکھ مسلمان عرب اسرائیلی شہریت رکھتے ہیں۔
اسرائیل کی عرب سیاسی جماعت ’رعام‘ اور 3 جماعتی اتحاد ’جوائنٹ لسٹ‘ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے حکومتی اتحاد کی جماعتوں نے عرب جماعتوں کے خلاف درخواستیں دی تھیں۔
واضح رہے کہ اسرائیل میں 27 اکتوبر کو عام انتخابات شیڈول ہیں۔
اسرائیل میں عام انتخابات 2026ء کے لیے عرب جماعتوں پر پابندی لگا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں عام انتخابات کے سلسلے میں 4 عرب جماعتوں پر پابندی لگائی گئی ہے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments