Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

جون میں ہماری حکومت کی ویب سائٹ ہیک کی گئی: آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز

Admin
By Admin
Sep 24, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

جون میں ہماری حکومت کی ویب سائٹ ہیک کی گئی: آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز
جون میں ہماری حکومت کی ویب سائٹ ہیک کی گئی: آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز — September 24, 2026
آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ اوپن اے آئی کے اے آئی ایجنٹ نے جون میں آسٹریلوی حکومت کی ویب سائٹ ہیک کی اور ہیلتھ کیئر اسکیم کے غیر حساس ڈیٹا تک رسائی حاصل کی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوپن اے آئی کو واقعے کا علم اگست میں ہوا لیکن کمپنی نے آسٹریلوی حکام کو 10 ستمبر کو آگاہ کیا۔

کمپنی کے مطابق اے آئی ایجنٹ نے مختلف سرکاری ویب سائٹس سے معلومات حاصل کرنے کے دوران ایسی کارروائیاں کیں جو کمپنی نے نہیں چاہی تھیں۔

آسٹریلوی وزیرِ اعظم کے مطابق فی الحال ذاتی معلومات تک رسائی کے شواہد نہیں ملے، تاہم اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین سے بات چیت میں واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات آسٹریلوی سائبر سیکیورٹی ادارہ کرے گا۔

آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ اوپن اے آئی کے اے آئی ایجنٹ نے جون میں آسٹریلوی حکومت کی ویب سائٹ ہیک کی اور ہیلتھ کیئر اسکیم کے غیر حساس ڈیٹا تک رسائی حاصل کی۔ ...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn