امریکی شہر ہیوسٹن میں گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے مسلح شخص کو پولیس نے موقع پر پہنچ کر گولی مار دی۔
امریکی میڈیا کے مطابق مسلح شخص کی فائرنگ سے ماں اور بیٹی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق صبح 11 بجے اطلاع ملی جس کے بعد موقع پر پہنچنے والے اہلکاروں نے مسلح شخص کو ہتھیار پھینکنے کی وارننگ دی۔
امریکی میڈیا کے مطابق موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے مسلح شخص کو ایک سے زائد گولیاں ماریں جس کے بعد اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے میں کوئی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا۔
ملزم کی حالت یا شناخت سے متعلق ابتدائی طور پر کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایک عینی شاہد نے واقعے سے متعلق بتایا کہ مسلح شخص سڑک کے درمیان بنے حصے پر کھڑا تھا اور وہ بس روڈ پر آنے والی گاڑیوں پر فائرنگ کر رہا تھا۔
عینی شاہد کا کہنا ہے کہ ملزم کو کوئی پرواہ نہیں تھی کہ وہ کس گاڑی پر فائرنگ کر رہا ہے اور گاڑیوں میں بچے بھی موجود ہیں۔
پولیس کے مطابق ایک گاڑی میں سوار ماں اور اس کی بیٹی جبکہ دوسری گاڑی میں سفر کرنے والے ایک تیسرے شخص کو بھی گولی لگی۔
پولیس کی واقعے سے متعلق تفتیش جاری ہے۔
Source: Admin
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
4 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
5 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
5 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments