Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا، یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات 10 اور 11 نومبر کو ہوں گے، امریکی عہدیدار

Admin
By Admin
Nov 03, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

امریکا، یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات 10 اور 11 نومبر کو ہوں گے، امریکی عہدیدار
امریکا، یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات 10 اور 11 نومبر کو ہوں گے، امریکی عہدیدار — November 03, 2026
امریکا، یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات 10 اور 11 نومبر کو ابوظبی میں ہوں گے۔

اعلیٰ امریکی عہدیداروں کے مطابق سہ فریقی مذاکرات میں جنگ کے خاتمے، سیکیورٹی معاہدوں، کشیدگی میں کمی اور امدادی اقدامات پر بات چیت ہوگی۔

امریکی حکام اس ہفتے برسلز میں فرانس، جرمنی، برطانیہ، یورپی یونین اور نیٹو نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ملاقات میں یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

امریکا، یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات 10 اور 11 نومبر کو ابوظبی میں ہوں گے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn