Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

International

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو بڑا ریلیف دے دیا

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو بڑا ریلیف دے دیا

واشنگٹن(22 اگست 2026): وائٹ ہاؤس میں بال روم کی تعمیر کے معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔

سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں بال روم تعمیر کرنے کی اجازت دے دی ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ کو یہ اجازت دی ہے۔ اس سے قبل فیڈرل کورٹ نے کانگریس سے باقاعدہ منظوری نہ ملنے پر بال روم کی تعمیر روکنے کا حکم جاری کیا تھا۔

عدالتی حکم کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے سپریم کورٹ سے فوری مداخلت کی درخواست کی تھی، جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ چیف جسٹس کے حکم کے مطابق مقدمے کے حتمی اور مستقل فیصلے تک عبوری اجازت کا یہ حکم برقرار رہے گا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in International

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn