Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

آبنائے ہرمز سات روز میں کھولنے کی ایرانی پیشکش مسترد کر کے ٹرمپ نے درست فیصلہ کیا: نیٹو میں امریکی سفیر

Admin
By Admin
Sep 27, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

آبنائے ہرمز سات روز میں کھولنے کی ایرانی پیشکش مسترد کر کے ٹرمپ نے درست فیصلہ کیا: نیٹو میں امریکی سفیر
آبنائے ہرمز سات روز میں کھولنے کی ایرانی پیشکش مسترد کر کے ٹرمپ نے درست فیصلہ کیا: نیٹو میں امریکی سفیر — September 27, 2026
نیٹو میں امریکی نمائندے میتھیو وٹیکر نے کہا ہے کہ ’امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو سات روز میں کھولنے کی پیشکش مسترد کر کے درست فیصلہ کیا۔‘

میتھیو وٹیکر نے کہا کہ ’ایران کسی معاہدے کے لیے ’بے چین‘ ہے اور ٹرمپ بحری ناکہ بندی اور پابندیوں کے ذریعے بہت کامیاب رہے ہیں۔‘

انھوں نے مزید کہا کہ ’لیکن عالمی سطح پر اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے ایران کی جانب سے پیش کیے جانے والے یہ نامکمل اقدامات یا بظاہر معاہدے کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہیں۔‘

امریکی سفارتکار نے تیل اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر عوامی تشویش کے بارے میں بھی بات کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ’بالآخر جب یہ صورتحال کامیابی سے حل ہو جائے گی، جب یہ جنگیں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حق میں ختم ہوں گی تو ہمیں مارکیٹ میں تیل، گیس اور ڈیزل کی وافر فراہمی دیکھنے کو ملے گی اور یہ جتنی جلد ممکن ہو، ہونا چاہیے۔‘

نیٹو میں امریکی نمائندے میتھیو وٹیکر نے کہا ہے کہ ’امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو سات روز میں کھولنے کی پیشکش مسترد کر کے درست فیصلہ کیا۔‘ میتھیو وٹیکر ن...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn