Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا اور چین ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر متفق

Admin
By Admin
Sep 27, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

امریکا اور چین ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر متفق
امریکا اور چین ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر متفق — September 27, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات کے نتیجے میں دونوں ممالک ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر تیار ہوگئے۔

دونوں ملکوں نے مصنوعی ذہانت کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سپر انٹیلی جنس ڈائیلاگ بھی قائم کرلیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق چین سے 30 ارب ڈالر مالیت کی غیرحساس اشیا کی درآمد و برآمد پر زیادہ موافق ٹیرف پر اتفاق کیا گیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کا بتانا ہے کہ چین اگلے دو برسوں میں امریکا سے دس ملین میٹرک ٹن کوئلہ بھی خریدے گا۔

صدر ٹرمپ نومبر میں چین کا دورہ کریں گے جہاں ان کی صدر شی جن پنگ سے ایک اور ملاقات ہوگی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات کے نتیجے میں دونوں ممالک ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر تیار ہوگئے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn