Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

اپنی تجویز پر ٹرمپ کا ابتدائی ردِعمل دیکھ لیا ہے، عباس عراقچی

Admin
By Admin
Sep 27, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

اپنی تجویز پر ٹرمپ کا ابتدائی ردِعمل دیکھ لیا ہے، عباس عراقچی
اپنی تجویز پر ٹرمپ کا ابتدائی ردِعمل دیکھ لیا ہے، عباس عراقچی — September 27, 2026
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران نے اپنی تجویز پر امریکی صدر ٹرمپ کا ابتدائی ردعمل دیکھا ہے، لیکن اسے ابھی تک ثالثوں کے ذریعے کوئی باضابطہ جواب موصول نہیں ہوا۔

اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران ثالثوں کی جانب سے امریکا کا حتمی مؤقف جاننے کا منتظر ہے اور اسی کی بنیاد پر کوئی فیصلہ کرے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری شرائط واضح ہیں، اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے سے متعلق کوئی بھی پیش قدمی انہی شرائط پر منحصر ہے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ صرف بات چیت کے ذریعے طے پانے والا حل ہی انہیں اس تعطل سے نکال سکتا ہے، یہی ہمارا موقف ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی جانب سے پیش کیا گیا سات روزہ منصوبہ مسترد کر چکے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ ایران پر بم باری کا امکان ظاہر کیا تھا۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران نے اپنی تجویز پر امریکی صدر ٹرمپ کا ابتدائی ردعمل دیکھا ہے، لیکن اسے ابھی تک ثالثوں کے ذریعے کوئی باضابطہ جواب موصول نہیں ہوا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn