Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ

Admin
By Admin
Sep 27, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ — September 27, 2026
عمان کے وزیرِ خارجہ بدر البوسعیدی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ فریقین کو اختلافات بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں۔

بدر البوسعیدی کا کہنا ہے کہ فریقین کو سیاسی حل اور پائیدار معاہدوں تک پہنچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ عمان مشرق وسطیٰ تنازع میں ثالثی کی کوششیں جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔

عمانی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کی سیکیورٹی برقرار رکھنے کی کوششوں کے لیے پُرعزم ہیں۔

عمان کے وزیرِ خارجہ بدر البوسعیدی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ فریقین کو اختلا...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn