امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر ریاست کولوراوڈ میں گر کر تباہ ہوگیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کی مالیت 30 سے 33 ملین ڈالر تھی۔ حادثہ کینٹاکی میں فورٹ کیمبل کے قریب پیش آیا۔
حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ طیارے میں چار اہلکار سوار تھے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
امریکی میڈیا کے مطابق تربیتی مشق کے دوران حادثے کا شکار اس طیارے کا ملبہ جنگل میں تلاش کرلیا گیا ہے۔
امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر ریاست کولوراوڈ میں گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کی مالیت 30 سے 33 ملین ڈالر تھی۔ حادثہ کینٹاکی میں فورٹ کیمبل کے قریب پیش...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments