کینیڈا کےصوبے اونٹاریو میں حکومت کے سربراہ ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر کوئی افسوس نہیں کہ انہوں نے امریکا کے صدر ٹرمپ کو آمر وقت اور بدمعاش قراردیا تھا۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ڈگ فورڈ نے کہا کہ وہ اپنے بیان پر قائم ہیں اور معافی نہیں مانگیں گے۔
اس سوال پر کہ صدر ٹرمپ نے نہر اونٹاریو کو نہر امریکا کا نیا نام دیا ہے، ڈگ فورڈ نے کہا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ایسے بیانات پر ہنسے بغیر نہیں رہ سکتے۔
ان کا کہنا تھا کہ نہر اونٹاریو ہمیشہ نہر اونٹاریو ہی رہے گی۔
کینیڈا کےصوبے اونٹاریو میں حکومت کے سربراہ ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر کوئی افسوس نہیں کہ انہوں نے امریکا کے صدر ٹرمپ کو آمر وقت اور بدمعاش قراردیا تھا۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments