Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا کی عراق کو فوجی ہیلی کاپٹرز و سامان کی فروخت کی منظوری

Admin
By Admin
Sep 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

INDIA KI DGP GROWTH 7.8% : P.M.MODI NE 140 CRORE INDIANS KO DI MUBARAKBAD

امریکا کی عراق کو فوجی ہیلی کاپٹرز و سامان کی فروخت کی منظوری
امریکا کی عراق کو فوجی ہیلی کاپٹرز و سامان کی فروخت کی منظوری — September 01, 2026
امریکا نے عراق کو 80 کروڑ ڈالرز مالیت کے فوجی ہیلی کاپٹرز اور متعلقہ سامان کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی۔

اس حوالے سے امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس فروخت سے عراق کی موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت بہتر ہو گی۔

امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹرز سے عراق کی فضائی نقل و حمل، نگرانی اور اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔

محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی کا مرکزی ٹھیکہ امریکی کمپنی بیل ٹیکسٹرون کو دیا جائے گا۔

امریکا نے عراق کو 80 کروڑ ڈالرز مالیت کے فوجی ہیلی کاپٹرز اور متعلقہ سامان کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn