برطانیہ کے سابق وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے پارلیمنٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے لندن سے برطانوی میڈیا نے بتایا کہ سر کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کی صورت میں نشست پر ضمنی انتخاب ہوگا۔
ادھر سابق وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ملک کے بہترین پارلیمانی حلقے کی نمائندگی کرنا ان کے لیے اعزاز ہے۔
برطانیہ کے سابق وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے پارلیمنٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments