Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

اسرائیلی اپوزیشن رہنما کا نیتن یاہو کی اہلیہ پر ہتکِ عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان

Admin
By Admin
Sep 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

27 MUSLIM STUDENTS KO ALAG SE SPECIAL AWARD, DENE PAR CM SUVENDU ADHIKARI NE UTHAYA SAWAL

اسرائیلی اپوزیشن رہنما کا نیتن یاہو کی اہلیہ پر ہتکِ عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان
اسرائیلی اپوزیشن رہنما کا نیتن یاہو کی اہلیہ پر ہتکِ عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان — September 01, 2026
اسرائیلی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس کے سربراہ یائر گولان نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی اہلیہ سارا نیتن یاہو کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یائر گولان نے اسرائیلی آرمی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سارا نیتن یاہو نے اکتوبر 2023ء کے حملوں سے متعلق مجھ پر یہ الزام عائد کیا کہ مجھے حملوں کے بارے میں پہلے سے علم تھا، جس پر میں قانونی کارروائی کروں گا۔
انہوں نے سارا نیتن یاہو کے بیان کو اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سارا کے خلاف مقدمہ دائر کیا جائے گا۔

اسرائیلی فوج کے سابق نائب سربراہ یائر گولان نے بتایا کہ اکتوبر 2023ء میں حملوں کی صبح میں نووا میوزک فیسٹیول کے مقام پر پہنچا تھا جہاں میں نے متعدد افراد کو بچانے میں مدد کی تھی۔

اسرائیلی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس کے سربراہ یائر گولان نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی اہلیہ سارا نیتن یاہو کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn