Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایرانی جزیرے قشم کے قریب 5 سے زائد دھماکے، ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا، امریکی سینٹکام

Admin
By Admin
Sep 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

Nepal se saamne aa rahi tasveerein dil ko jhinjhod dene wali hain.

ایرانی جزیرے قشم کے قریب 5 سے زائد دھماکے، ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا، امریکی سینٹکام
ایرانی جزیرے قشم کے قریب 5 سے زائد دھماکے، ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا، امریکی سینٹکام — September 01, 2026
ایران کے قشم جزیرے کے ماسان گاؤں کے قریب 5 سے زائد دھماکے سنے گئے۔

اس حوالے سے تہران سے ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ جزیرہ قشم سے آبنائے ہرمز کی سمت سے مزید 4 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ایران کی جنوبی بندرگاہی شہر بندر عباس کے مشرق میں دھماکے سنے گئے۔

دوسری جانب امریکی فوج نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر حملوں کی کوششوں کے بعد ایران میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔


امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران میں پاسدارانِ انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں۔

امریکی سینٹکام کے مطابق یہ کارروائی پاسدارانِ انقلاب کے حملوں کی کوششوں کے جواب میں کی گئی۔

ایران کے قشم جزیرے کے ماسان گاؤں کے قریب 5 سے زائد دھماکے سنے گئے۔ اس حوالے سے تہران سے ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ جزیرہ قشم سے آبنائے ہرمز کی سمت سے مزید 4 دھماکوں کی آوازیں سنی ...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn