Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

نیویارک: چاقو بردار خاتون کا حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک

Admin
By Admin
Sep 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA ESPLANADE MEIN CANDIDATES KA SAWAAL- KOLKATA POLICE RECRUITMENT KA FINAL RESULT KAB

نیویارک: چاقو بردار خاتون کا حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک
نیویارک: چاقو بردار خاتون کا حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک — September 01, 2026
نیو یارک میں چاقو بردار خاتون کے حملے میں بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک ہوگئیں۔

نیو یارک سے امریکی میڈیا کے مطابق نیو یارک کے مصروف ترین ٹائمز اسکوائر میں 49 سالہ خاتون نے دو راہگیروں پر چاقو سے حملہ کیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آور دو چاقو لہراتے ہوئے پولیس کی جانب بڑھی اور چار منٹ تک ہتھیار پھینکنے سے انکار کیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور موقع پر ہلاک ہوگئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق میئر نیو یارک اور پولیس کمشنر نے اپنے بیان میں کہا کہ واقعے کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، حملہ بظاہر اچانک اور انفرادی نوعیت کا تھا۔

نیو یارک میں چاقو بردار خاتون کے حملے میں بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک ہوگئیں۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn