Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

International

یوکرینی حکومت کا ایرانی تجارتی جہاز کو تباہ کرنا ایران پر حملہ ہے، ترجمان کریملن

یوکرینی حکومت کا ایرانی تجارتی جہاز کو تباہ کرنا ایران پر حملہ ہے، ترجمان کریملن

روس نے بحیرہ کیسپیئن میں ایرانی جہاز پر یوکرینی حملے کو ایران پر حملہ قرار دے دیا۔ ماسکو سے عرب میڈیا کے مطابق روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے کہا کہ یوکرینی حکومت کا ایرانی تجارتی جہاز کو تباہ کرنا ایران پر حملہ ہے۔ ترجمان کریملن نے کہا کہ یوکرینی حکومت کی دہشت گردی کا جغرافیائی دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ یوکرین کی دہشت گردی کو ختم کرنا اور تباہ کرنا ضروری ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے بحیرہ کیسپیئن میں ایرانی جہاز پر یوکرینی حملے میں ایک ملاح جاں بحق، ایک زخمی ہوا تھا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in International

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments