شمالی افریقی ملک تیونس کی ایک اپیل عدالت نے 40 اپوزیشن رہنماؤں، کاروباری اور میڈیا شخصیات کو 5 سے 45 سال تک قید کی سزا سنا دی۔ تیونس کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ان شخصیات پر ریاستی سلامتی کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مقدمے کے 20 افراد بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں، ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔ یہ مقدمہ تیونس کی حالیہ تاریخ میں سیکیورٹی جرائم کے سب سے بڑے مقدمات میں سے ایک تھا۔ ملزمان اس سال مارچ سے مقدمے کا سامنا کر رہے تھے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور