International

تیل کی فی بیرل قیمت 200 ڈالر تک پہنچنے کے لیے تیار ہو جائیں، ایران کی دھمکی

تیل کی فی بیرل قیمت 200 ڈالر تک پہنچنے کے لیے تیار ہو جائیں، ایران کی دھمکی

ایران کی مشترکہ فوجی کمان خاتم الانبیا کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے جوابی حملوں کی پالیسی ختم کر دی ہے۔ خاتم الانبیا کمان کے ترجمان ابراہیم ذولفقاری کا کہنا ہے کہ تہران کی پالیسی اب ’پے در پے حملے‘ کی ہوگی۔ ذولفقاری نے مزید کہا کہ تہران ایک لیٹر تیل کو بھی آبنائے ہرمز سے گزر کر امریکہ، اسرائیل اور ان کے شراکت داروں تک پہنچنے نہیں دے گا۔ ’ان کی جانب جانے والا کوئی بھی جہاز یا ٹینکر ایک جائز ہدف تصور ہوگا۔‘ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ’تیل کی فی بیرل قیمت 200 ڈالر تک پہنچنے کے لیے تیار ہو جائیں کیونکہ تیل کی قیمت کا انحصار علاقائی سلامتی پر منحصر ہے جسے آپ نے غیر مستحکم کیا ہے۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments