ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ تیل کے ڈپووں پر اسرائیلی حملے کے باعث ’فضا میں خطرناک مواد اور زہریلے مادے پھیل رہے ہیں،‘ جو ’بڑے پیمانے پر جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔‘ گذشتہ رات اسرائیل نے ایران میں کئی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنایا تھا۔ نشانہ بنائے جانے والے تیل کے ڈپووں میں سے ایک دارالحکومت تہران کے شمال مغرب میں واقع شاہران آئل ڈپو تھا۔ حملے کے بعد لی گئی کچھ تازہ ترین تصاویر آپ دیکھ سکتے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ