ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ دو آئل ٹینکر آبنائے ہرمز کے جنوب میں غیرمجاز راستہ سے گزرتے ہوئے بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے۔
ادھر ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صدرمسعود پزشکیان آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق صدر پزشکیان روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ دو آئل ٹینکر آبنائے ہرمز کے جنوب میں غیرمجاز راستہ سے گزرتے ہوئے بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments