بحر الکاہل میں واقع ملک وانواتو میں زلزلہ آیا ہے۔
امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق وانواتو میں آنے والے زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 2 تھی۔
زلزلہ وانواتو کے شہر سولا سے تقریباً 200 کلو میٹر مغرب میں سمندر میں آیا ہے جس کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ 4 روز قبل بھی وانواتو میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
بحر الکاہل میں واقع ملک وانواتو میں زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق وانواتو میں آنے والے زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 2 تھی۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments