Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

دو ایرانی شہریوں پر مانچسٹر کی یہودی برادری پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کا الزام

Admin
By Admin
Oct 03, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

دو ایرانی شہریوں پر مانچسٹر کی یہودی برادری پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کا الزام
دو ایرانی شہریوں پر مانچسٹر کی یہودی برادری پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کا الزام — October 03, 2026
برطانیہ کی انسدادِ دہشت گردی پولیس نے کہا ہے کہ دو ایرانی شہریوں پر ’مانچسٹر کی یہودی برادری پر حملے کی منصوبہ بندی‘ میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

پولیس نے دونوں افراد کی شناخت 35 سالہ رحمان صالحی اور 36 سالہ سلام احمدیان کے نام سے کی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ دونوں مشتبہ افراد نے سنہ 2020 اور سنہ 2023 میں چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔ ان میں سے ایک کو پناہ مل چکی ہے جبکہ دوسرے کی پناہ کی درخواست پر کارروائی جاری ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ دونوں افراد اپنی مبینہ ’سازش‘ کے سلسلے میں ایک تیسرے شخص سے رابطے میں تھے، جو برطانیہ سے باہر یا پھر ممکنہ طور پر ایران میں موجود ہے۔

ایران اس سے قبل ایسے حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات کی سختی سے تردید کر چکا ہے۔ تاہم ان دونوں افراد کو آج یعنی سنیچر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

برطانیہ کی انسدادِ دہشت گردی پولیس نے کہا ہے کہ دو ایرانی شہریوں پر ’مانچسٹر کی یہودی برادری پر حملے کی منصوبہ بندی‘ میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn