Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا ہے: برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی

Admin
By Admin
Oct 03, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا ہے: برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا ہے: برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی — October 03, 2026
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی نے سنیچر کی صبح جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمان سے چار ناٹیکل میل مشرق میں ایک آئل ٹینکر کو نامعلوم سمت سے ایک پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

ادارے کے مطابق ٹینکر پر سوار عملے کے تمام ارکان محفوظ ہیں اور فی الحال کسی ماحولیاتی نقصان یعنی بحری جہاز سے تیل کے رساؤ کی اطلاع نہیں ملی۔

اتھارٹی نے اس سے قبل بتایا تھا کہ جمعے کو آبنائے ہرمز سے نکلتے ہوئے ایک تیل براد بحری جہاز کو بھی ایک نامعلوم سمت سے پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے نتیجے میں جہاز پر معمولی آگ بھڑک اٹھی اور بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی تھی۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی نے سنیچر کی صبح جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمان سے چار ناٹیکل میل مشرق میں ایک آئل ٹینکر کو نامعلوم سمت سے ایک پروجیکٹائل سے نشانہ بنای...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn