Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ٹرمپ کا کسانوں کے لیے 8 ارب ڈالر امداد کا اعلان

Admin
By Admin
Oct 20, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

ٹرمپ کا کسانوں کے لیے 8 ارب ڈالر امداد کا اعلان
ٹرمپ کا کسانوں کے لیے 8 ارب ڈالر امداد کا اعلان — October 20, 2026
مہنگے ڈیزل کی تلافی کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے کسانوں کے لیے 8 ارب ڈالر امداد دینے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کنساس میں وسط مدتی انتخابی مہم میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکی محکمہ زراعت ایک نئے’’ہارویسٹ فیول ریلیف پروگرام‘‘ کا آغاز کرے گا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ فصلوں کی کٹائی کے لیے ڈیزل کے اخراجات کے لیے کسانوں کو 8 ارب ڈالر امداد دی جائے گی۔

مہنگے ڈیزل کی تلافی کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے کسانوں کے لیے 8 ارب ڈالر امداد دینے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کنساس میں وسط مدتی انتخابی مہم میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکی محکمہ ز...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn